اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ مسائل کا حل ڈائیلاگ ہے، جن کے پاس اختیار ہوتا ہے، بات اُن سے کی جاتی ہے۔