(24 نیوز)سوئٹزرلینڈ کی ایتھلیٹ آڈری ویرو نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورلڈ ایتھلیٹکس الٹیمیٹ چیمپئن شپ میں خواتین کی 800 میٹر ریس میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔