ہنگری (13 ستمبر 2026): ورلڈ ایتھلیٹکس الٹیمیٹ چیمپئن شپ میں جیولن تھرو فائنل کے دوران ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ سری لنکا کے رومیش تھارنگا جیولن تھرو کے الٹیمیٹ چیمپئن بن گئے، انہوں نے چوتھی باری میں 91. 09 کی تھرو کی۔ گریناڈا کے اینڈرسن 86. 18 میٹر کی تھرو کر کے دوسری جبکہ



