کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے ریاست مخالف بیانیے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 100 سرکاری ملازمین کو ملازمت سے برطرف کرنے کا اعلان کیا ہے، جن میں 95 یونیورسٹی اساتذہ بھی شامل ہیں۔ معاون محکمہ داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی کے مطابق برطرف کیے جانے والے سرکاری ملازمین مبینہ طور پر ریاست مخالف



