پاکستانی فلموں کے عروج کے زمانہ میں بطور اداکار کمال ایرانی نے سنجیدہ اور مثبت کرداروں کے علاوہ بطور ولن بھی فلم بینوں سے داد وصول کی اور ان کے کمالِ فن کا اعتراف بھی کیا گیا فلم انڈسٹری کے زوال کے بعد وہ لاہور سے کراچی منتقل ہوگئے تھے اور اسی شہر میں 1989ء
کمال ایرانی: پاکستانی فلموں کے معروف اداکار کا تذکرہ
RELATED ARTICLES



