سوہاوہ: گورنمنٹ نان فارمل بیسک ایجوکیشن سکول ڈھڈی پڑی سوہاوہ میں شجرکاری سرگرمی کا انعقاد کیا گیا، جس میں اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ غزالہ اصغر اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لٹریسی میمونہ انجم نے پودے لگا کر شرکت کی۔ اس موقع پر طلباء و طالبات نے بھی بھرپور حصہ لیا اور ماحول کو سرسبز و شاداب بنانے. ..
سوہاوہ: گورنمنٹ نان فارمل بیسک ایجوکیشن سکول ڈھڈی پڑی میں شجرکاری سرگرمی کا انعقاد
RELATED ARTICLES



