کولمبو (اے بی این نیوز) سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں منعقدہ بین الاقوامی کک باکسنگ مقابلوں میں پاکستان کے دو نوجوان کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اپنے ٹائٹل جیت لیے۔ پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کے کھلاڑی اور بلوچستان کے ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے آغا طلال حیدر نے سخت



