جہلم: مشیرِ صحت وزیراعلیٰ پنجاب میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی مشترکہ صدارت میں سی ایم پنجاب یوتھ گیمز 2026ء کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلعی انتظامیہ، محکمہ تعلیم، محکمہ کھیل کے افسران، نوجوان کھلاڑیوں اور کوچز نے بڑی تعداد میں شرکت. ..



