مصنف: ارشادالعصر جعفریقسط: 9زاور کے ہاتھ سے پانی کا گلاس چھوٹ کر فرش پر گر گیا، کانچ کے ٹکڑے ہر طرف بکھر گئے۔
راہداری سے کسی کے قدموں کی آواز آئی، دروازے کے نیچے باریک سی درز سے ایک لمبا، سیاہ سایہ آہستہ آہستہ اندر داخل ہونے لگا،دل دھڑکنا بھول گیا
RELATED ARTICLES



