جہلم شہر اور گردونواح میں بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث شہریوں، تاجروں اور دیہاڑی دار طبقے کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ گرمی اور حبس کے موسم میں دن اور رات کے اوقات میں کئی کئی گھنٹے بجلی کی بندش نے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر. ..
جہلم میں بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری، شہری اور تاجر پریشان
RELATED ARTICLES



