آئرلینڈ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین جنگ کے حوالے سے اپنے مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کو روس کی تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔
روسی تیل تنصیبات پر حملے فوری روکیں:ٹرمپ کی زیلنسکی کو ہدایت
RELATED ARTICLES



