نیلم (اوصاف نیوز)ضلع نیلم، آزاد جموں و کشمیر کے ایک دور افتادہ اور نسبتاً پسماندہ گاؤں لواٹ کنڈیاں سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر الطاف حسین نے NED University، کراچی سے اپلائیڈ لسانیات (Applied Linguistics) میں پی ایچ ڈی مکمل کرکے ایک قابلِ فخر علمی سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔ ڈاکٹر الطاف حسین کا سفر محض



