آرٹس کونسل کراچی میں یوم دفاع کے موقع پر کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی سرپرستی میں انٹر کالجیٹ پینٹنگ مقابلہ منعقد ہوا، جس میں 50 طلبہ نے شرکت کی۔ مصوری کے اس مقابلے میں شہر بھر کے 128 سرکاری گرلز اور بوائز کالجز کے لڑکے لڑکیوں نے رنگوں کو کینوس پر منتقل کر کے



