(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی اور نواز شریف کی نواسی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تصاویر سامنے آنے کے بعد جہاں تقریب کے چرچے ہیں، وہیں فیشن کے شائقین بالخصوص انسٹاگرام پر فیشن پیجز پر دلہن کے برائیڈل لُک کو غیر معمولی پذیرائی مل رہی ہے اور ان کے لباس و انداز کی زبردست تعریف کی جا رہی ہے۔
ماہ نور صفدر کا برائیڈل لُک سوشل میڈیا پر وائرل، ندا اعور کا عروسی جوڑا توجہ کا مرکز
RELATED ARTICLES



