کراچی (13 ستمبر 2026): نوجوان آل راؤنڈر اپنے ڈیبیو میچ میں ہی ہیرو بن گئے عام شائقین پرستار تو ملکی اور غیر ملکی سابق کرکٹرز بھی تعریف کرنے لگے۔ پاکستان انگلینڈ کے خلاف ایجسٹن ٹیسٹ تو نہ جیت سکا۔ تاہم ٹیم اور قوم کے لیے حالیہ دورہ انگلینڈ کی واحد خوشگوار یاد نوجوان آل راؤنڈر



