لاہور (ویب ڈیسک) انگلینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں مزید ایک درجے کمی ہوگئی، جبکہ گرین کیپس ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی موجودہ درجہ بندی میں آخری نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی درجہ بندی میں آسٹریلیا پہلے اور جنوبی افریقا دوسرے نمبر



