لاہور میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، ہواؤں کی رفتار کم ہونے کے باعث سورج کی تپش میں اضافہ ہوگیا ہے۔ شہر کے آسمان پر کہیں کہیں بادل موجود ہیں، تاہم محکمہ موسمیات کے مطابق آج بارش کا کوئی امکان نہیں۔ لاہور The post آج بارش ہوگی یا نہیں؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.
آج بارش ہوگی یا نہیں؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
RELATED ARTICLES



