ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی، جذباتی پیغام بھی شیئر کردیا معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے اپنے دوسرے حمل کا اعلان کردیا ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت تصویر شیئر کی، جس میں وہ سفید لباس میں اپنا بیبی بمپ نمایاں کرتی دکھائی دیں۔
ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی
RELATED ARTICLES



