(ویب ڈیسک )مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ عوام کے لیے بڑا مسئلہ بن گیا ہے۔