اسلام آباد(اوصاف نیوز)پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 375 روپے 82 پیسے فی لیٹر ہے، جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 403 روپے 32 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہ۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا، جس کے تحت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے



