مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،13ستمبر2026) محکمہ جنگلات کہوٹہ کی لکڑی چوروں کے خلاف کارروائی، شیشم کی لکڑی سے بھرا ٹرک قبضے میں لے لیا گیاتفصیل کے مطابق محکمہ جنگلات کہوٹہ نے غیر قانونی طور پر لکڑی کی کٹائی اور سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرتے ہوئے گزشتہ رات اہم کارروائی کی. ..



