کیلیفورنیا: یوٹیوب نے مشترکہ طور پر ٹی وی استعمال کرنے والے صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت صارف اپنے یوٹیوب پروفائل کو چار ہندسوں پر مشتمل کوڈ کے ذریعے محفوظ بنا سکے گا۔
یوٹیوب کا مشترکہ ٹی وی صارفین کیلئے نیا پرائیویسی فیچر متعارف
RELATED ARTICLES



