اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے دیرینہ اور قابلِ اعتماد تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے۔