اسلام آباد: ای پروٹیکٹر’ رجسٹریشن کا جدید ڈیجیٹل سسٹم متعارف کرادیا گیا ، جس سے اب موبائل فون یا کمپیوٹر کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی درخواست جمع، ضروری دستاویزات اَپ لوڈ اور رجسٹریشن کی پیش رفت آن لائن چیک کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے بیرونِ ملک
ای پروٹیکٹر ! بیرونِ ملک ملازمت کے لیے جانے والے پاکستانیوں کو بڑی سہولت مل گئی
RELATED ARTICLES



