اسلام آباد: سیکرٹری پاور ڈویژن ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو سیکرٹری صحت کا اضافی چارج دے دیا گیا ، وہ تین ماہ یا مستقل سیکریٹری صحت کی تعیناتی تک اضافی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق فاقی حکومت نے کیپٹن (ر) محمد محمود سے سیکریٹری وزارتِ قومی صحت کا عارضی چارج



