دفاعِ وطن کی تاریخ ان لازوال قربانیوں سے عبارت ہے، جہاں بہادر سپوتوں نے مادرِ وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ستمبر 1965 کی جنگ میں جب بزدل دشمن نے پاکستان کو سرپرائز دینے کی ناکام کوشش کی، تو وہ خود پاکستانی افواج کے آہنی عزم کے سامنے حیران رہ



