اسلام آباد: حکومت کی آٹو پالیسی میں کروڑوں موٹر سائیکل سواروں کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا، الیکٹرک بائیکس کے لیے مؤثر مراعات نہ دینے پر سوالات اٹھنے لگے۔ حکومت کی جانب سے نئی 5 سالہ آٹو پالیسی (2026-2031) پر نظرثانی کے لیے قائم کمیٹی کے فیصلوں میں موٹر سائیکلوں اور عام صارفین
آٹو پالیسی : کروڑوں موٹر سائیکل سوار نظر انداز کیوں؟
RELATED ARTICLES



