وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور امام الحق ڈومیسٹک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق محمد رضوان اور امام الحق پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون نہیں کھیل سکیں گے، قواعد کے مطابق محمد رضوان اور امام الحق نے اپنی ڈپارٹمنٹل ٹیموں کو فٹنس ٹیسٹ نہیں دیے، فرسٹ کلاس کھیلنے کے لیے پی سی بی. .. The post رضوان اور امام ڈومیسٹک نہیں کھیل سکیں گے، وجہ کیا بنی؟ جانیے appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



