(روزینہ علی )جڑواں شہروں میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا. تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بارش شروع ہو گئی،بارش کے بعد موسم سہاناہو گیا۔
جڑواں شہروں میں بارش، موسم خوشگوارہو گیا
RELATED ARTICLES