برمنگھم (ڈیلی پاکستان آن لائن) برمنگھم ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جس کے بعد انگلینڈ کو میچ جیتنے کے لیے 130 رنز کا ہدف درکار ہے۔