لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح معروف صنعت کار جبار خالد کے صاحبزادے آذان جبار سے ہوگا نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ معروف صنعت کار جبار خالد جو فلور ملز انڈسٹری کاروبار سے وابستہ ہیں ان کے صاحبزادے آذان. ..



