حافظ آباد (شوکت علی وٹو): تھانہ سٹی حافظ آباد میں انسپکٹر حفیظ انجم کو بطور ایس ایچ او تعینات کردیا گیا۔ یہ تھانہ سٹی حافظ آباد میں بطور ایس ایچ او ان کی دوسری تعیناتی ہے، جس پر شہری حلقوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے شہر میں جرائم اور منشیات کے خاتمے کے لیے The post ایس ایچ او حفیظ انجم کی تعیناتی، جرائم پیشہ عناصر میں کھلبلی appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



