اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا ، عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 56 ڈالر سستاہوکر 4342 ڈالر فی اونس تک گرگیا جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 5600 روپے سستاہوگیا. ..



