اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے زرعی شعبے کی برآمدات میں اضافے کے لیے عالمی منڈیوں تک پاکستانی مصنوعات کی رسائی بڑھانے، نئی منڈیاں تلاش کرنے، زرعی مصنوعات میں ویلیو ایڈیشن اور وفاق و صوبوں کے درمیان مؤثر رابطے کو ناگزیر قرار دے دیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اسلام آباد میں زرعی شعبے اور. ..



