لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کی بے دخلی سے متعلق PMDC کے نوٹیفکیشنز معطل کر دیے۔ لاہور ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) کے ان نوٹیفکیشنز پر عمل درآمد معطل کر دیا جن میں افغان میڈیکل طلبہ کو اپنے ملک واپس جانے کی ہدایت کی گئی تھی۔ جسٹس



