انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے نان وکٹ کیپر فیلڈر بن گئے اور آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ پاکستان کے خلاف ایجبسٹن میں جاری تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے



