کراچی: شہر قائد میں گھر سے بڑی مقدار میں مردہ جانوروں کا گوشت برآمد کرکے جانور ذبح کرنے والے قصائی کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ فوڈاتھارٹی کی لیاری کے علاقے آگرہ تاج کے قریب کارروائی کرتے ہوئے گھر سے بڑی مقدار میں مردہ جانوروں کاگوشت برآمد کرلیا۔ مردہ جانور ذبح کرنے والے



