کراچی: سندھ حکومت کا دہرا معیار سامنے آگیا ، جامعہ کراچی کے پروفیسر پر تشدد کرنے والے ملزم کونین کی گرفتاری پر جانے والے ایس ایچ او عزیز بھٹی کو معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کے پروفیسر اور بھتیجے پر تشدد کے معاملے پر سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے ملزم کونین



