نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے یمن کی صورتِ حال پر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت کی اور یمن میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے پر زور دیا ہے۔
پاکستان کا یمن میں فوری کشیدگی کم کرنے اور سیاسی مذاکرات بحال کرنے پر زور
RELATED ARTICLES



