پنڈدادنخان کے نواحی علاقے میں بہنوئی نے قریبی رشتہ داروں کے ساتھ مل کر اپنی سالی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے علاقے جلالپور شریف میں شادی شدہ خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعے پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار. ..



