دبئی: دبئی میں انٹرنیشنل لیگ ٹی20 کے پانچویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر اور آسٹریلیا کے لیجنڈری فاسٹ بولر بریٹ لی نے بھی شرکت کی۔
آئی ایل ٹی20 سیزن 5 کا دبئی میں افتتاح، شعیب اختر اور بریٹ لی بھی تقریب کا حصہ
RELATED ARTICLES



