کہوٹہ: نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، عمران ضمیر, 11ستمبر2026— کہوٹہ لاء کالج کے زیرِ اہتمام عظیم الشان سالانہ میلادِ مصطفیٰ صلى الله عليه وسلم کانفرنس کے پروگرام اور انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ بابرکت کانفرنس 11 ستمبر 2026 بروز جمعہ منعقد ہوگی۔ کانفرنس کی صدارت چیئرمین کہوٹہ لاء کالج، ممتاز مذہبی اسکالر اور سجادہ نشین بگھار. ..



