کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |11 ستمبر 2026)— سبق یاد نہ کرنے پر دینی مدرسے کے معلم نے تین بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، متاثرہ بچے کے والد کی درخواست پر معلم توحید کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ عمران حسین ولد محمد یعقوب سکنہ ماہلی ملکاں نے مقدمہ. ..



