قلات (ڈیلی قدرت کوئٹہ) قلات کے علاقے میں نامعلوم افراد نے قومی شاہراہ پر واقع پل کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو قلات کے علاقے مرجان میں نامعلوم افراد نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر واقع ایک پل کو دھماکہ خیز موادسے اڑادیا ۔پولیس کے مطابق دھماکہ اسوقت ہوا جب. ..



