محکمہ صحت حکومت اور ڈاکٹروں کے مذاکرات کو ناکام بنانے کی سازش کر رہا ہے، حق کے حصول تک جدوجہد جاری رہے گی کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) 10 ستمبر: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے محکمہ صحت کی جانب سے 25 لیڈی میڈیکل آفیسرز کو مبینہ طور پر غلط، نامکمل اور متضاد انتظامی ریکارڈ کی. ..



