کوئٹہ: مستونگ میں دہشت گردی کے واقعے میں پولیس چوکی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا، جس پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا عزم ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے کانک



