کوئٹہ (قدرت روزنامہ) صوبائی وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی مستونگ کے علاقے کانک میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کی شدید مذمت کوئٹہ: وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار عزت اللہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کوئٹہ: شہید پولیس اہلکار عزت اللہ نے فرض. ..



