اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کی جانب سے دلائل کے لیے دو دن کی مہلت دینے کی استدعا مسترد کردی اور ماضی میں عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کی گئی. ..



