اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرام راجا کا کہنا ہے کہ سڑکوں پر پرامن احتجاج ہمارا آئینی حق ہے، ہم کوئی اسلحہ لے کر نہیں نکل رہے، کل لاہور کی ایک دکان میں لوگوں نے پوچھا سر بتائیں! کیا حکم ہے؟ 27ستمبر کو ہم نے کہاں نکلنا ہے؟ یہ بات. ..



