اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کے حوالے سے ایک اہم دعویٰ سامنے آیا ہے، جس کے مطابق ٹریفک وارڈنز کو مبینہ طور پر روزانہ 50 چالان اور 2 ایف آئی آرز درج کرنے کا ہدف دیا گیا ہے۔ مبینہ ہدایت کے مطابق مقررہ تعداد مکمل ہونے تک وارڈن کی ڈیوٹی ختم



